Urdu MCQs With Answers Online Solved
1. عید گاہ گرائمر کےلحآظ سے ہے.
A. اسم ظرف مکاں
B. آسم ظرف زماں
C. اسم صفت
D. اسم زات
2. کانگریس کب قائم ہوئی؟
A. 1885ء میں
B. 1886ء میں
C. 1887ء میں
D. 1888ء میں
3. خطوں کا مجموعہ عودِ ہندی کب شائع ہوا؟
A. 1871ء
B. 1870ء
C. 1869ء
D. 1868ء
4. :ہندوؤں کے نزدیک کانگرس کے قیام کا مقصد تھا
A. ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ
B. مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ
C. انگریزوں کے مفادات کا تحفظ
D. تمام قوموں کے مفادات کا تحفظ
5. .حفیظ جالندھری 1982ء کو ------ فوت ہوئے
A. سیالکوٹ
B. جالندھر
C. دہلی
D. لاہور
6. گرمی کی شدت سے پھولوں کا رنگ کیسا ہوگیا تھا.
A. زرد
B. نیلا
C. سیاہ
D. زائل
7. مصرع مکمل کریں: رقص تیری خاک کا کتنا ------ ہے
A. خوش نما
B. خوبصورت
C. اچھا
D. نشاط انگیز
8. لکھنے والا گرائمر کی رو سے ہے.
A. اسم مفعول
B. اسم حالیہ
C. حاصل مصدر
D. اسم فاعل
9. :سجاد حیدر یلدرم کا سن وفات ہے
A. 1945ء
B. 1944ء
C. 1943ء
D. 1942ء
10. حضرت ابو ایوب انصاری کہاں مدفون ہیں؟
A. شام
B. قاہرہ
C. استنبول
D. انقرہ
FPSC PPSC NTS Test Prepration Mcqs
Hot Jobs |
|||
---|---|---|---|
|
|||
|
|||
|
|||
|
|||
|
|||
|
|||
|
|||
|